احکام رمضان

ختمِ قرآن کے موقع پر عورتو ں کو شرکت کی دعوت دینا

فتوی نمبر :
34902
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / احکام رمضان

ختمِ قرآن کے موقع پر عورتو ں کو شرکت کی دعوت دینا

کیا فرماتے ہیں! علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین! درمیان مسئلہ ہذا کے کہ ہمارے یہاں تراویح میں ختمِ قرآن کے موقع پر باقاعدہ سوشل میڈیا وغیرہ کے ذریعے دعا کی تشہیر کی جاتی ہے،اور خواتین کو اس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے،کیا ایسا کرنا درست ہے؟ ختم القرآن کے موقع پر اس طرح کی دعوت چلانے کا شرعاً کیا حکم ہے؟ براہ کرم مدلل جواب عنایت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

رمضان المبارک چونکہ نزولِ رحمت کا مہینہ ہے،جس میں ختمِ قرآن کے بابرکت موقع پر دعا کرنا ایک مستحسن عمل ہے،اور ختمِ قرآن کریم کا موقع قبولیتِ دعا کے مواقع میں سے بھی ہے،لیکن اس کے لئے سوشل میڈیا پرغیر معمولی طریقہ سے تشہیر کرنا اور خواتین کو ختمِ قرآن کی مجلس میں شرکت کی دعوت دینا شرعاً درست نہیں،اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافي المصنف لابن أبي شيبة: عن انس انه كان اذا ختم جمع اھله اھ
وفيه ايضاً:عن الحكم قال كان مجاهد وعبدة بنى أبي لبابة وناس يعرضون المصاحب فلما كان اليوم الذي ارادو ان يختموا ارسلو إلى والى سلمة بن كهيل فقالوا انا كنا نعرض المصاحف فاردنا ان نختم اليوم فأجبنا أن تشهدونا انه كان يقال: اذا ختم القرآن نزلت رحمة عند خاتمته أو حضرت الرحمة عند خاتمته اھ (15/471) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 34902کی تصدیق کریں
0     1027
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مضطر کو خون دینے کی وجہ سے روزہ توڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 0
  • سحری کے وقت لوگوں کو جگانے کے لئے سائرن بجانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 1
  • غیر مسلم سےچندہ کرکے افطارپارٹی کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں روزے رکھنے والا پاکستان آکر عید کس دن کرے

    یونیکوڈ   انگلش   احکام رمضان 4
  • دبئی سے پاکستان سفر کرنے میں روزہ چھوڑنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور غیر رمضان میں وتر کا مستحب وقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • قبض کے مریض کے لئے رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رات کو روزے کی نیت کرکے صبح توڑ دینے سے کفارے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے آخری عشرے میں, کسی طاق رات کو محفل منعقد کرنے کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ماہواری کا خون دس دن سے بھی زیادہ ہوجانے پر نماز وروزے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیاگرمی کی وجہ سے جان بوجھ کر روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے مہینے میں سعودیہ سے پاکستان آنے والا شخص عید کب منائے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزے کی نیت کیسے کی جائے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزہ دار اگر بھول سے کچھ کھا پی رہا ہوتو اس کو یاد دلانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ذیابیطس کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دوسرے کی جان بچانے کی خاطر روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان میں شیاطین اور جنوں کے جکڑے جانے کے بارے میں سوال

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ختمِ قرآن کے موقع پر عورتو ں کو شرکت کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شوگر کے مریض کا شوگر زیادہ ہونے کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دورانِ سفر روزہ رکھنے نہ رکھنے کے بارے میں حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • جو عورت حمل سے ہو اس کے لیے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دودھ پلانے والی عورت کے لئے روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کینسر کے مریض کے لئے روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور عید کے لئے رؤیتِ ہلال کا حکم مان کر روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دانت میں درد کی صورت میں روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
Related Topics متعلقه موضوعات