مباحات

جائے نماز پر کپڑے استری کرنا

فتوی نمبر :
35002
| تاریخ :
2020-10-26
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

جائے نماز پر کپڑے استری کرنا

اسلام علیکم مفتی صاحب ! کیا جائے نماز پر کپڑے استرے کرنا جائز ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں بوقت ضرورت جائے نماز پر کپڑے استرے کرناجائز ہے،مگرجائے نماز کی اصل وضع اور نسبت چونکہ نماز کیساتھ ہے، اس لئے مستقل ایساکرنے سے احتراز چاہئے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 35002کی تصدیق کریں
0     1588
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات