مباحات

گوبر جمع کرکے اس سے نفع حاصل کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
36024
| تاریخ :
2018-12-01
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

گوبر جمع کرکے اس سے نفع حاصل کرنے کا حکم

اگر گائے کا پیشاب اور گوبر جمع کریں تاکہ ان کو کھاد کے طور پر فصلوں میں ڈالیں، اسلام کا اس بارے میں کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جانوروں کے فضلات (گوبر، لید) سے نفع اُٹھانے اور ان کو کھاد کے طور پر فصلوں میں ڈالنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی الفتاویٰ الهندیة: ویجوز بیع السرقین والبعر والإنتفاع بهما. اهـ (٣١٤/٣)
وفی بدائع الصنائع: ویجوز بیع السرقین والبعر لأنه مباح الإنتفاع به شرعا علی الإطلاق فكان مالا. اهـ (٥٤٤/٥) والله اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدکامران اعجاز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 36024کی تصدیق کریں
0     679
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات