اگر کسی عورت کے بال کالے نہ ہو اور وہ اپنے شوہر کو خوش کرنے کے لئے کالا خضاب استعمال کرے تو کیا یہ جائز ہے؟ برائے مہربانی قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
جی ہاں جائز ہے۔
کما في احكام تجميل النساء: وهناك من فرق بين الرجل والمرأة في هذا فأجاز للمرأة لأجل زوجها وكرهه للرجل اھ (ص: ۱۷۶) والله اعلم بالصواب