زیب و زینت

عورتوں کا آرٹیفیشل زیورات پہننا

فتوی نمبر :
60365
| تاریخ :
1998-10-10
آداب / آداب زندگی / زیب و زینت

عورتوں کا آرٹیفیشل زیورات پہننا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس بارے میں کہ عورتوں کا آرٹیفیشل جیولری پہننا کیسا ہے؟ کیا بُندے ، انگوٹھی ، اسٹیل کی چوڑیاں اور نقلی ہار سب منع ہیں؟ یا صرف انگوٹھی منع ہے؟
قرآن و حدیث و فقہ کی روشنی میں مجھ ناقص العقل کو جواب دیجیے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عورتوں کیلئے سونے چاندی کے علاوہ ، کسی دوسری دھات کی انگوٹھی جائز نہیں ، البتہ انگوٹھی کے علاوہ دوسرے زیورات جیسے چوڑیاں ، پازیب یا ہار وغیرہ ، دوسری دہاتوں مثلاً لوہ ا، اسٹیل ، پیتل ، تانبا اور رصاص وغیرہ کے بھی جائز اور درست ہیں ، تاہم ایسے زیورات ، جو بجتے ہوں اور ان سے آواز پیدا ہوتی ہو ، خواہ سونے چاندی کے ہوں یا دوسری کسی دھات کے ہوں ، ان سے احتراز بہرحال ضروری ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

و فی الھندیۃ : و فی الحجندی : التختم بالحدید و الصفر و النحاس و الرصاص مکروہ للرجال و النساء جمیعًا۔(ج۵، ص۳۳۵)۔
و عن ابن الزبیر : مولاۃ لہم ذہبت بابنۃ الزبیر الی عمر بن الخطاب علی رجلہا اجراس فقطعہا عمر و قال سمعت رسول اﷲ ﷺ یقول مع کل جرس شیطان۔(رواہ ابوداؤد، مشکوٰۃ: ص ۳۷)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60365کی تصدیق کریں
0     2394
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • زیر ناف بالوں کی صفائی کا سنت طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   زیب و زینت 2
  • خوبصورتی کیلئے داڑھی کے سفید بال نوچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   زیب و زینت 0
  • داڑھی پر مہندی لگانے کا حکم - داڑھی کو رنگنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   زیب و زینت 0
  • بھنوؤ ں کی Micro Blading کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   زیب و زینت 0
  • کیا انسان اپنے ناخن جلاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   زیب و زینت 0
  • راڈو ڈایااسٹار واچ پہننے کا حکم - Rado Diastar Watch

    یونیکوڈ   انگلش   زیب و زینت 0
  • عورتوں کا آرٹیفیشل زیورات پہننا

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • ’’ناد علی‘‘ کڑے پر لکھ کر پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • عورت کیلئے بال کٹوانے کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • بغل، زیرِ ناف بالوں کی حدود اور جسم کی صفائی

    یونیکوڈ   زیب و زینت 1
  • عورت سر کے بال کتنے بڑے رکھ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • زلفیں رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • کیا ناخن تراشنے کا کوئی مخصوص طریقہ ہے؟

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • خواتین کا زائد بالوں کی صفائی کے لیے ریزر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   زیب و زینت 1
  • انگریزی طریقہ پر بال کٹوانے کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • پوشیدہ لباس (انڈر ویئر ،بریزروغیرہ)کو کیسے ضائع کیا جائے؟

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • مقعد کے ارد گرد کے بالوں کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • زیر بغل بال بہت کم رہ جائیں تو اسے صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • زیرِ ناف بال کہاں تک صاف کیے جائیں؟

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • عورت کے لئے جسم کے بال ویکسنگ کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • عورت کے لئے کالا خضاب لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • خواتین کابالوں کوکٹنگ اور ڈائی کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • عورتوں کے لئے سونے چاندی کے علاوہ دیگر دھات کی انگوٹھی پہننے کاحکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • پردہ کرنے کیلئے برقعہ پہننا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   زیب و زینت 0
Related Topics متعلقه موضوعات