مباحات

آپریشن کے ذریعے جس بلی کی توالد وتناسل کی صلاحیت ختم کردیگئی ہو، اسے گھر میں پالنا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
43358
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

آپریشن کے ذریعے جس بلی کی توالد وتناسل کی صلاحیت ختم کردیگئی ہو، اسے گھر میں پالنا جائز ہے؟

کیا ایسی بلی ( مذکر یا مونث) پال سکتے ہیں، کہ جس کے اندر توالد و تناسل کی صلاحیت آپریشن کے ذریعے سے ختم کر دی گئی ہو؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں ! بلی (خواہ اس میں توالد و تناسل کی صلاحیت ہو یا نہ ہو) لیکر گھر میں پالنے میں شرعا کوئی حرج نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 43358کی تصدیق کریں
0     24
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات