انشورنس یا بیمہ پالیسی

گاڑی فروخت کرنے کے بعد مکمل قیمت ملنے تک کاغذات خریدار کے نام نہ کرانے کا حکم

فتوی نمبر :
4411
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / انشورنس یا بیمہ پالیسی

گاڑی فروخت کرنے کے بعد مکمل قیمت ملنے تک کاغذات خریدار کے نام نہ کرانے کا حکم

السلام علیکم! محترم ایک بات کی وضاحت چاہتا ہوں ،برائے مہربانی دین وسنت کی روشنی میں اصلاح فرمائیں شکریہ! ہماری کمپنی ملازم کو کار لون بطور قرض صفر فیصد سود پر دیتی ہے ،جو کہ اس کی تنخواہ سے مہینہ وار کاٹ لیا جاتا ہے، لیکن کمپنی کی شرط یہ ہے کہ جب تک قرض پورا نہیں ہوگا، کار کے مالکانہ حقوق کمپنی کے نام ہوں گے، اس بنیاد پر کمپنی کار کا انشورنس کرواتی ہے، سعودی گورنمنٹ کی طرف سے کم از کم انشورنس کی شرط ہے، لیکن کمپنی ’’ مکمل انشورنس ‘‘کرواتی ہے۔ جبکہ اس انشورنس کے جو پیسے بنتے ہیں، وہ ملازم کو ادا کرنے ہوتے ہیں، اور باقی کام بھی ملازم اپنی طرف سے کرواتا ہے ،گورنمنٹ کی بُک (book) میں مالکانہ حقوق کمپنی کے ہوتے ہیں، برائے کرم اس سلسلہ میں روشنی ڈالیں کہ آیا یہ قرض لینا ٹھیک ہے یا نہیں ؟ فراز احمد

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سودی لین دین اگر چہ کسی بھی درجہ کا ہو شرعاً جائز نہیں، تاہم کمپنی نے اگر کار فروخت کر دی ،اور قبضہ دینے کے بعد محض کاغذات اپنے پاس رکھ لئے، تاکہ قسطیں ملنے میں سہولت ہو تو اس میں شرعا کوئی حرج نہیں، مگر انشورنس کروانا اگر گاڑی کو روڈ پر لانے کیلئے قانونی مجبوری نہ ہو تو اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال للہ تعالیٰ: ﴿وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا﴾ (البقرة: 275)۔
وفي مشكاة المصابيح: عن جابر رضي الله عنه قال: لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال: "هم سواء" . رواه مسلم (2/ 134)۔ واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ثابت بخاری عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 4411کی تصدیق کریں
0     703
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انشورنس جائز ہے ؟کیا مفتی تقی عثمانی صاحب کی انشورنس کمپنی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انشورنس یا بیمہ پالیسی 7
  • میزان بینک کا کفالہ اور سیونگ اکاؤنٹ کا حکم،معاون یا مہمان کا مدرسہ کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیرون ملک میں کئے گئے انشورنس کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم - انشورنس کروانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 3
  • انشورنس کس بینک سے کروائیں - انشورنس اور تکافل میں فرق

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • میڈیکل انشورنس پالیسی کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس والی گاڑی کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی کا ملازمین کیلئے انشورنس پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جوبلی تکافل انشورنس میں اپنی گاڑی، بائیک یا لائف تکافل کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی-فیکٹری کا ، اپنے ملازمین کیلۓ "صحت بیمہ پالیسی "لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پوسٹل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کسی مجبوری کی وجہ سے کاروبار کا انشورنس کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جرمنی جانے کیلئے مجبوراً ہیلتھ انشورنس کرانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا بیمہ پالیسی لینا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاک قطر تکافل میں فرق ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • گاڑی کی وقتاً فوقتاً مرمت کروانے کیلئے ممبر شپ خریدنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • دبئی میں حکومت کا ملازمین پر انشورنس لازم کرنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • داؤد فیملی تکافل میں حصہ لینے کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • تکافل فیملی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
Related Topics متعلقه موضوعات