ہمیشہ داڑھی منڈوانے والے شخص کو مسجد کا متولی بنا سکتے ہیں؟
اگرچہ ڈاڑھی منڈوانا گناہ کبیرہ ہے، لیکن اگر کسی شخص میں مسجد کے متولی بننے اور اس کی دیکھ بال کرنےکی پوری صلاحیت موجود ہو، اور وہ امانت داربھی ہو، اسی طرح اہل محلہ اس کے ذمہ داری نبانے سے مطمئن ہوں، تو اس کو مسجد کا متولی بنانے میں شرعاکوئی حرج نہیں۔