کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بالغ اور نابالغ ورثاءِ میت , رضامندی سے میراث تقسیم نہیں کرنا چاہتے تو ان پر کوئی مواخذہ تو نہیں ؟.
جی ہاں اگر تمام ورثاء اپنی رضامندی سے ترکہ کی تقسیم کو کچھ عرصہ مؤخر کرنا چاہیں تو ایسا کرسکتے ہیں شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں -