مباحات

ریڈیو پر تلاوت سننا

فتوی نمبر :
60786
| تاریخ :
2009-12-06
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

ریڈیو پر تلاوت سننا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ریڈیو پر تلاوت سننا جائز ہے کہ نہیں، جبکہ اسی ریڈیو پر گانے بھی آتے ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر گانے نہ سنے جائیں صرف تلاوت ہی سن لی جائے تو یہ شرعاً بلاشبہ جائز اور درست ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60786کی تصدیق کریں
0     961
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات