مباحات

موبائل میں قرآن پاک پڑھنا

فتوی نمبر :
61559
| تاریخ :
2023-01-02
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

موبائل میں قرآن پاک پڑھنا

موبائل فون پر قرآن پاک پڑ سکتے ہیں ؟ ایسے پڑھنے سے گناہ تو نہ ہوگا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! موبائل فون پر بھی قرآن کی تلاوت کی جاسکتی ہےاس کی وجہ سے کوئی گناہ نہ ہوگا ،البتہ براہِ راست قرآن پاک میں دیکھ کر تلاوت کرنا زیادہ بہتر ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 61559کی تصدیق کریں
0     638
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات