مباحات

کیا بھانجا خالہ کے کپڑے دھوسکتاہے؟

فتوی نمبر :
62138
| تاریخ :
2023-02-03
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

کیا بھانجا خالہ کے کپڑے دھوسکتاہے؟

کیا بھانجا خالہ کے کپڑے دھو سکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! بھانجا خالہ کے کپڑے دھو سکتاہے، شرعا اس میں کوئی حرج نہیں۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 62138کی تصدیق کریں
0     592
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات