میرا علماء حضرات سے سوال ہے کہ، میرے گھر کے کچھ لوگ باتھ روم میں قضاۓ حاجت کے لیے جا تے ہیں اور پھر وہاں موبائل استعمال کرنے لگ جاتے ہیں ، کیا ایسا کرنا درست ہے ؟ اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔
باتھ روم میں موبائل استعمال کرنا اچھا نہیں ہے،اس سے احتراز کرنا چاہیے۔واللہ اعلم