گناہ و ناجائز

باتھ روم میں موبائل استعمال کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
66668
| تاریخ :
2023-08-04
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

باتھ روم میں موبائل استعمال کرنے کا حکم

میرا علماء حضرات سے سوال ہے کہ، میرے گھر کے کچھ لوگ باتھ روم میں قضاۓ حاجت کے لیے جا تے ہیں اور پھر وہاں موبائل استعمال کرنے لگ جاتے ہیں ، کیا ایسا کرنا درست ہے ؟ اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

باتھ روم میں موبائل استعمال کرنا اچھا نہیں ہے،اس سے احتراز کرنا چاہیے۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 66668کی تصدیق کریں
0     1056
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات