مباحات

کفن سے بچے ہوئے کپڑےکا حکم

فتوی نمبر :
67273
| تاریخ :
2023-08-27
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

کفن سے بچے ہوئے کپڑےکا حکم

کفن سے رہ جانی والی کپڑ ے کا کیا کیا جائے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کفن کا کپڑا بھی عام کپڑوں کی طرح ہے،اگر کفن سے کپڑا بچ جائے تو اس کو کسی بھی ذاتی استعمال میں لاسکتے ہیں۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67273کی تصدیق کریں
0     1961
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات