مباحات

طالب علم کے لیے بوقت ضرورت دادا سے پیسے مانگنے کا حکم

فتوی نمبر :
69250
| تاریخ :
2023-11-17
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

طالب علم کے لیے بوقت ضرورت دادا سے پیسے مانگنے کا حکم

میں مدرسہ کا طالب العلم ہوں میرے سارے اخراجات مدرسہ نے اٹھائے ہے میں گھر سے پیسے نہیں مانگتا مدرسے کی پیسوں سے گزارا چل جاتا ہے،دادا جی نے مجھے یہ تاکید کی ہے کہ جب ضرورت ہو تو مجھے بتانا ہے۔اب ضرورت کے وقت میرےلئے ان کو کہنا جائز ہے اس حال میں کہ ان کو اس پر خوشی ہوتی ہو۔اور بار بار اطرح پوچھتا ہو کہ کوئی ضرورت تو نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسؤلہ میں سائل کا اپنی ضروریات پوری کرنے کے لئے اپنے دادا سے بقدر ضرورت پیسے مانگنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سلیم اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69250کی تصدیق کریں
0     582
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات