ماسک پہننے کا کیا حکم ہے؟
عام حالت میں ماسک پہننے میں تو شرعا کوئی مضائقہ نہیں،تاہم اگر کسی مخصوص حالت کے متعلق حکم معلوم کرنا ہو یا اس کے متعلق سائل کو کوئی اشکال ہو تو اس کی وضاحت کرکے سوال دوبارہ ای میل کردے اس پر غور وفکر کرکے ان شاءاللہ حکم شرعی سے آگاہ کیا جائے گا۔