مباحات

کسی عالم دین کا مہنگی گاڑی رکھنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
9249
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

کسی عالم دین کا مہنگی گاڑی رکھنا کیسا ہے؟

السلام علیکم
مفتی صاحب مجھ سے ایک آدمی نے کہا کہ مفتی زرولی خان صاحب نے پراڈو کیوں رکھی ہے، یہ تو اسراف ہے۔ ان کا کام مہران سے بھی پورا ہو سکتا ہے۔ کہنے لگا کہ ہم تو عوام ہیں اور عوام علما کو دیکھ کر چلتی ہے، تو اس کا کیا جواب ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

استطاعت ہوتے ہوئے اپنی سہولت اور آرام کی خاطر اچھی گاڑی رکھنا شرعاً جائز اور درست ہے اور یہ اسراف کے زمرے میں بھی نہیں آتا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
فہیم الدین اسلام عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 9249کی تصدیق کریں
1     305
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات