احکام نماز

جس جائے نماز پر کعبہ کی تصویر بنی ہوئی ہو اس پر نماز پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
10863
| تاریخ :
2011-02-04
عبادات / نماز / احکام نماز

جس جائے نماز پر کعبہ کی تصویر بنی ہوئی ہو اس پر نماز پڑھنے کا حکم

مفتی صاحب! کیا ہم اس جائے نماز پر نماز پڑھ سکتے ہیں جس پر خانہ کعبہ کی تصویر بنی ہوئی ہو؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! بلاشبہ پڑھ سکتے ہیں بلاوجہ شکوک میں پڑنے سے احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی غنیة المتملی: وأما صورة غیر الروح فلا خلاف فی عدم کراهة الصلاة علیها أو إلیها الخ(ص: ۳۵۹)
وفی الدر المختار:(ولا بأس بنقشه خلا محرابه) فإنه يكره لأنه يلهي المصلي.(إلی قوله)وظاهره أن المراد بالمحراب جدار القبلة فليحفظ اھ(1/ 658)
وفی حاشية ابن عابدين: تحت (قوله لأنه يلهي المصلي) والظاهر من هذا أن الكراهة هنا تنزيهية فافهم (1/ 658)
وفی الفتاوى الهندية: ولو صلى في جوف الكعبة أو على سطحها جاز إلى أي جهة توجه اھ(1/ 63)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رحمت اللہ دولت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 10863کی تصدیق کریں
0     637
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات