سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

بائیل میں ذکر کیے گئے انبیاء کرام کا تذکرہ

فتوی نمبر :
11476
| تاریخ :
2020-10-26
تاریخ / سیرت / سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

بائیل میں ذکر کیے گئے انبیاء کرام کا تذکرہ

مولانا سید ابو الاعلیٰ نے اپنی کتاب ’’تفہیم القرآن‘‘ (ج:۱ ص: ۴۱۸، ص۴۲۵) میں ان انبیاء کا ذکر کیاہے جو کہ بائبل میں ذکر کیے گئے ہیں اور قرآن میں ان کا تذکرہ نہیں، مثلاً: یسعیاہ، اموس وغیرہ کہ یہ بھی اصلی انبیاء تھے کیوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جن انبیاء علیہم السلام کا ذکر قرآن یا احادیثِ مبارکہ میں نہیں ملتا، اُن پر بغیر کسی تخصیص وتعیین کے صرف ایمان لانا کافی ہے، ان کے نام ونسب وغیرہ کو پہچاننا شرعاً ضروری نہیں اور نہ ہی اس سلسلہ میں اہلِ کتاب کی تحریف شدہ کتب پر اعتماد کیا جاسکتاہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي صحیح البخاري: قال أبو هريرة: عن ۔ النبي صلى الله عليه وسلم ۔ : " لا تصدقوا أهل الكتاب ولا تكذبوهم، وقولوا: {آمنا بالله وما أنزل} [البقرة: 136] الآية اھ (۲/۱۰۹)۔
وفي البداية والنھاية: وٲما الاخبار الاسرائیلية (ٳلی قوله)ومنھا: ما یتحمل الصدق والکذب، فھذا الذي ٲمرنا بالتوقف فیه فلا نصدقه ولا نکذبه اھ (۲/۴۷)۔ واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عثمان غنی بخش عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11476کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت ابراہیم علیہ السلام کی والدہ کا نام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 4
  • نزول عیسیٰ کے بعد آپؑ پر وحی نازل کا ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • بائیل میں ذکر کیے گئے انبیاء کرام کا تذکرہ

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا (علیہ السلام ) صرف انبیاء کرام کے لئے استعمال ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ ؑ حضورﷺ کے امتی ہونگے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام مسلمان تھے؟

    یونیکوڈ   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام نزول کے وقت نبی ہوں گے یا امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا نبی ہونا اور اب بھی زندہ ہونا اور رسول اللہ ﷺ سے ملاقات کرناثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حیات ونزول عیسیٰؑ پر دلیل

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت یوسفؑ کی زلیخا سے شادی کی تحقیق

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں کچھ سوالات

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰؑ کا نزول بطورِ نبی ہوگا یا بطورِ امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت آدمؑ و حواؑ کی عمر اور انکی صلبی اولاد

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا تعارف و مقام

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت آدمؑ کو براہِ راست جنت میں رہنے کا حکم ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آئیں گے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا یوسف علیہ السلام کی زلیخا سے شادی ہوئی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت نوح علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا انبیاء کے اجسام قبور میں بغیر روح کے ہوتے ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات