سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

حضرت آدمؑ و حواؑ کی عمر اور انکی صلبی اولاد

فتوی نمبر :
60204
| تاریخ :
2002-09-11
تاریخ / سیرت / سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

حضرت آدمؑ و حواؑ کی عمر اور انکی صلبی اولاد

آدم علیہ السلام اور حواء علیھا السلام کی عمر کتنی تھی اور ان کی اپنی ذاتی اولاد کتنی تھی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تاریخ میں درجِ ذیل بعض روایات سے حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک ایک ہزار سال معلوم ہوتی ہے، جبکہ حضرت حواء علیہا السلام کا انتقال ان کے ایک سال بعد ہوا ، اور اس کی صلبی اولاد میں بیس بیٹے اور بیس بیٹیوں کی تعداد بھی مذکور ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی تاریخ طبری : و قد ذکرت الاخبار الواردة عنه انه قال کان عمرہ الف سنة و انه بعد ما جعل لابنه داؤد من ذالک ما جعل له اکمل اللہ عدة ما کان اعطاہ من العمر قبل ان یھب لداؤد ما وھب له من ذالك اھ(۱/ ۱۰۹)۔
و فیه ایضاً : ان حواء عاشت بعدہ سنة ثم ماتت رحمھا اللہ فدفنت مع زوجھا اھ(۱/۱۰۹)۔
و فیه ایضا : وکانت حواء فیما یذکرون لاتحمل الا توأماً ذکراً و انثیٰ فولدت حواء لآدم اربعین ولدا لصلبه من ذکرٍ و انثیٰ فی عشرین بطناً اھ(۱/۹۴)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60204کی تصدیق کریں
0     4346
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت ابراہیم علیہ السلام کی والدہ کا نام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 4
  • نزول عیسیٰ کے بعد آپؑ پر وحی نازل کا ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • بائیل میں ذکر کیے گئے انبیاء کرام کا تذکرہ

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا (علیہ السلام ) صرف انبیاء کرام کے لئے استعمال ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ ؑ حضورﷺ کے امتی ہونگے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام مسلمان تھے؟

    یونیکوڈ   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام نزول کے وقت نبی ہوں گے یا امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا نبی ہونا اور اب بھی زندہ ہونا اور رسول اللہ ﷺ سے ملاقات کرناثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حیات ونزول عیسیٰؑ پر دلیل

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت یوسفؑ کی زلیخا سے شادی کی تحقیق

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں کچھ سوالات

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰؑ کا نزول بطورِ نبی ہوگا یا بطورِ امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت آدمؑ و حواؑ کی عمر اور انکی صلبی اولاد

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا تعارف و مقام

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت آدمؑ کو براہِ راست جنت میں رہنے کا حکم ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آئیں گے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا یوسف علیہ السلام کی زلیخا سے شادی ہوئی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت نوح علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا انبیاء کے اجسام قبور میں بغیر روح کے ہوتے ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات