سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

حضرت نوح علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

فتوی نمبر :
33391
| تاریخ :
2018-03-10
تاریخ / سیرت / سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

حضرت نوح علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

حضرت نوح علیہ السلام کی عمر 950 سال تھی، مگر کچھ ویب سائٹ کچھ اور بتا رہے ہیں , حضرت نوح علیہ السلام کی عمر کتنی تھی ؟ تفصیل سے بتا دیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حضرت نوح علیہ السلام کی عمر مبارک میں مختلف اقوال ہیں ،البتہ اس بات میں سب متفق ہیں کہ 950 سال اپنی قوم کو دعوت دی ،لیکن تفسیر روح المعانی کا قول زیادہ صحیح معلوم ہوتا ہے کہ 40 سال کی عمر میں نبوت ملی اور 950 سال اپنی قوم کو دعوت دیتے رہے اور 60 سال طوفان کے بعد زندہ رہے یہ ٹوٹل 1050 سال بنتے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في تفسير روح المعاني: وفي المستدرك ان اكثر الصحابة رضى الله تعالى عنهم (الى قوله )بعث الله تعالى نوحا لاربعين سنة فلبث في قومه الف سنة الا خمسين عاماً يدعوهم وعاش بعد طوفان ستين سنة حتى كثر الناس وفشوا اھ (ج15 ص116)
وفي التفسير المظهري : قال ابن عباس بعث نوح وهو ابن اربعين وعاش بعد الطوفان ستين سنة وقال مقاتل بعث وهو ابن مأة ستة وقيل ابن خمسين سنة وقيل مأتين وخمسين سنة وكان عمره الفا واربعماة وخمسين سنة ولا شك فى انه لبث يدعو قومه الف سنة الاخمسين عاماً اه ( ج 10 ص (73) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 33391کی تصدیق کریں
0     5055
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت ابراہیم علیہ السلام کی والدہ کا نام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 4
  • نزول عیسیٰ کے بعد آپؑ پر وحی نازل کا ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • بائیل میں ذکر کیے گئے انبیاء کرام کا تذکرہ

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا (علیہ السلام ) صرف انبیاء کرام کے لئے استعمال ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ ؑ حضورﷺ کے امتی ہونگے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام مسلمان تھے؟

    یونیکوڈ   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام نزول کے وقت نبی ہوں گے یا امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا نبی ہونا اور اب بھی زندہ ہونا اور رسول اللہ ﷺ سے ملاقات کرناثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حیات ونزول عیسیٰؑ پر دلیل

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت یوسفؑ کی زلیخا سے شادی کی تحقیق

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں کچھ سوالات

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰؑ کا نزول بطورِ نبی ہوگا یا بطورِ امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت آدمؑ و حواؑ کی عمر اور انکی صلبی اولاد

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا تعارف و مقام

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت آدمؑ کو براہِ راست جنت میں رہنے کا حکم ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آئیں گے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا یوسف علیہ السلام کی زلیخا سے شادی ہوئی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت نوح علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا انبیاء کے اجسام قبور میں بغیر روح کے ہوتے ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات