سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

کیا اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت آدمؑ کو براہِ راست جنت میں رہنے کا حکم ثابت ہے؟

فتوی نمبر :
59961
| تاریخ :
2021-01-01
تاریخ / سیرت / سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

کیا اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت آدمؑ کو براہِ راست جنت میں رہنے کا حکم ثابت ہے؟

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جب حضرت آدم علیہ السلام سے لغزش ہوئی تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو براہِ راست حکم دیا زمین پر اترنے کا ،آیا اس کا بھی ثبوت ملتا ہے کہ اللہ رب العزت نے آپ کو جنت میں براہِ راست رہنے کا بھی حکم دیا ہو ؟ مدلل جوب دیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بحکمِ الٰہی جس طرح حضرت آدم علیہ السلام کو براہِ راست جنت سے نکل جانے کا حکم ہوا ، اسی طرح اللہ رب العزت نے آپ کو جنت میں رہنے کا بھی حکم دیا تھا ، جسکی صراحت قرآن پاک اور تفاسیر میں مذکور ہے، چنانچہ ذیل میں چند آیات و احادیث ملاحظہ فرمائیں:
:﴿قال اللہ تبارک و تعالیٰ : یا آدم اسکن انت وزوجک الجنۃ الآیۃ ﴾ (البقرة: 35)۔
ترجمہ: اور ہم نے کہا: ’’آدم! تم اور تمہاری بیوی جنت میں رہو، اور اس میں سے جہاں سے چاہوجی بھر کے کھاؤ، مگر اس درخت کے پاس بھی مت جانا، ورنہ تم ظالموں میں شمار ہوگے‘‘۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تبارک و تعالیٰ : ﴿قَالَ اهْبِطَا مِنْهَا جَمِيعًا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ فَإِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ مِنِّي هُدًى فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَايَ فَلَا يَضِلُّ وَلَا يَشْقَى﴾(طه: 123)۔
و في تفسیر ابن ابی حاتم : قوله عز وجل : یا آدم اسکن انت و زوجك الجنة حدثنا عصام بن رواد العسقلاني ثنا آدم ابن أبي اياس ثنا أبو جعفر الرازي عن الربيع عن أبي العالية قال : قال الله تبارك و تعالى : يا آدم اسكن انت و زوجك الجنة قال : خلق الله آدم يوم الجمعة ، و ادخله الجنة يوم الجمعة ، فجعله في جنات الفردوس اھ(1/85)۔
و في تفسیر الماتریدی و تاویلات اھل السنة : و قوله عزوجل : (یا ادم اسکن انت و زوجک الجنة فکلا من حیث شئتما ، کان السکون فی موضع من القرار فیه و الأمن : کقوله : (جعل لکم اللیل لتسکنوا فیہ )لتقروا فیه و تأمنوا : فقوله لآدم : (اسکن انت و زوجك الجنة) أسکنھما عز و جل لیقروا فیھا و یأمنوا من کل ما ینقصھما من تلك النعم التی أنعم علیھما : لأن الخوف مماینقص النعم و یذھب بلذتھا ، فلما أسکنھما عز و جل الجنة أمنھما عن ذلک کله اھ(4/375)۔
و فیه ایضا : ثم اختلف أھل التأویل التی أسکن عز و جل آدم فیھا و زوجته۔ قال بعضھم : ھی الجنة التی یکون عود أھل الإسلام إلیھا فی الأخرة ۔و لھم وعد عز و جل تلك۔و قال بعضھم: ھی الجنة أنشأھا لأدم لیسکن فیھا فی السماء ، و لکن لا ندری ما تلك الجنة ، و لیس لنا بمعرفة تلك الجنة حاجة ، إنما الحاجة إلی ما ذکر من المحن اھ(4/376)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59961کی تصدیق کریں
0     1138
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت ابراہیم علیہ السلام کی والدہ کا نام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 4
  • نزول عیسیٰ کے بعد آپؑ پر وحی نازل کا ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • بائیل میں ذکر کیے گئے انبیاء کرام کا تذکرہ

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا (علیہ السلام ) صرف انبیاء کرام کے لئے استعمال ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ ؑ حضورﷺ کے امتی ہونگے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام مسلمان تھے؟

    یونیکوڈ   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام نزول کے وقت نبی ہوں گے یا امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا نبی ہونا اور اب بھی زندہ ہونا اور رسول اللہ ﷺ سے ملاقات کرناثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حیات ونزول عیسیٰؑ پر دلیل

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت یوسفؑ کی زلیخا سے شادی کی تحقیق

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں کچھ سوالات

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰؑ کا نزول بطورِ نبی ہوگا یا بطورِ امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت آدمؑ و حواؑ کی عمر اور انکی صلبی اولاد

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا تعارف و مقام

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت آدمؑ کو براہِ راست جنت میں رہنے کا حکم ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آئیں گے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا یوسف علیہ السلام کی زلیخا سے شادی ہوئی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت نوح علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا انبیاء کے اجسام قبور میں بغیر روح کے ہوتے ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات