سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

کیا حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آئیں گے؟

فتوی نمبر :
47458
| تاریخ :
2021-09-24
تاریخ / سیرت / سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

کیا حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آئیں گے؟

کیا حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ اس دنیا میں آئیں گے ، قرآن کی رو سے جواب دیجئے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! حضرت عیسی علیہ السلام قربِ قیامت میں زمین پر اتر کر شریعتِ محمدیہ کو نافذ کریں گے اور یہ اسلام کا قطعی اور اجماعی عقیدہ ہے، جو متواتر احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال الله تعالى وقولهم انا قتلنا المسيح عيسى ابن مريم رسول الله وما قتلوه وما صلبوه ولكن شبه لهم وان الذين اختلفوافيه لفى شك منه مالهم به من علم الا ارتباع الظن وما قتلوه يقيني بل رفعه الله اليه وكان الله عزيز حكيماً (النساء: ۱۵۷.۱۵۸)
و في الصحيح للبخاري :عن ابن شهاب ان سعيد ابن المسيب سمع أبا هريرة رضى الله عنه قال: قال رسول الله والذي نفسي في يده ليوشكن ان ينزل فيكم ابن مريم حكما عدلا، فيكسر الصليب، ويقتل الخنزير، ويضع الحرب، ويقبض المال حتى لا يقبله احد حتى تكون السجدة الواحدة خيراً من الدنيا وما فيها، ثم يقول أبو هريرة :واقرءوا ان شئتم وان من أهل الكتاب ليومين به قبل موته ويام القيامة يكون عليهم شهيداً - (ج ۱ ص ۳۹۰)
وفى لوامع الانوار البهية :واما الاجماع فقد اجتمعت الأمة على نزوله ولم يخالف فيه احد من أهل الشريعة، وانما انكر ذلك الفلاسفة والملاحدة ممن لا يعد بخلافه وقد انعقداجماع الأمة على ان ينزل (ج۲ ص ۹۳) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 47458کی تصدیق کریں
0     1388
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت ابراہیم علیہ السلام کی والدہ کا نام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 4
  • نزول عیسیٰ کے بعد آپؑ پر وحی نازل کا ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • بائیل میں ذکر کیے گئے انبیاء کرام کا تذکرہ

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا (علیہ السلام ) صرف انبیاء کرام کے لئے استعمال ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ ؑ حضورﷺ کے امتی ہونگے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام مسلمان تھے؟

    یونیکوڈ   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام نزول کے وقت نبی ہوں گے یا امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا نبی ہونا اور اب بھی زندہ ہونا اور رسول اللہ ﷺ سے ملاقات کرناثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حیات ونزول عیسیٰؑ پر دلیل

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت یوسفؑ کی زلیخا سے شادی کی تحقیق

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں کچھ سوالات

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰؑ کا نزول بطورِ نبی ہوگا یا بطورِ امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت آدمؑ و حواؑ کی عمر اور انکی صلبی اولاد

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا تعارف و مقام

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت آدمؑ کو براہِ راست جنت میں رہنے کا حکم ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آئیں گے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا یوسف علیہ السلام کی زلیخا سے شادی ہوئی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت نوح علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا انبیاء کے اجسام قبور میں بغیر روح کے ہوتے ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات