سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

حضرت خضر علیہ السلام کا نبی ہونا اور اب بھی زندہ ہونا اور رسول اللہ ﷺ سے ملاقات کرناثابت ہے یا نہیں؟

فتوی نمبر :
15634
| تاریخ :
2020-10-26
تاریخ / سیرت / سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

حضرت خضر علیہ السلام کا نبی ہونا اور اب بھی زندہ ہونا اور رسول اللہ ﷺ سے ملاقات کرناثابت ہے یا نہیں؟

حضرت خضر علیہ السلام نبی تھے ؟ کیا وہ اب بھی زندہ ہیں؟اگر ہیں تو کہاں ہیں ؟
کیارسول پاک ﷺ کی حیات مبارکہ میں انکی ملاقات ثابت ہے ؟ کیا یہ درست ہے کہ سمندر پر انکی حکمرانی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حضرت خضرؑ کی حضورﷺ سے کو ئی ملاقات اور ان کی سمندر پر حکمرانی کا کوئی ثبو ت تو نہیں، وہ تکوینی نبی تھے جس پر ولی کا بھی اطلاق ہو تاہے ، جبکہ ان کی حیات و ممات محققین کے درمیان مختلف فیہ ہے ۔اور اس کے کھو ج میں پڑنا ضیاعِ وقت کے سواکچھ نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی روح المعاني: (اٰتيناه رحمة من عندنا) قيل المراد بها الرزق الحلال والعيش الرغد (إلی قوله) والجمهور على أنها الوحي والنبوة وقد أطلقت على ذلك في مواضع من القرآن وأخرج ذلك ابن أبي حاتم عن ابن عباس وهذا قول من يقول بنبوته عليه السلام وفيه أقوال ثلاثة فالجمهور على أنه عليه السلام نبي وليس برسول وقيل هو رسول وقيل هو ولي وعليه القشيري وجماعة والمنصور ما عليه الجمهور وشواهده من الآيات والأخبار كثيرة وبمجموعها يكاد يحصل اليقين وكما وقع الخلاف في نبوته وقع الخلاف في حياته اليوم فذهب جمع إلى أنه ليس بحي اليوم وسئل البخاري عنه وعن إلياس عليهما السلام هل هما حيان فقال : كيف يكون هذا وقد قال النبي أي قبل وفاته بقليل لا يبقى على رأس المائة ممن هو اليوم على ظهر الأرض أحد وسئل عن ذلك غيره من الأئمة فقرأ وما جعلنا لبشر من قبلك الخلد وسئل عنه شيخ الإسلام ابن تيمية فقال : لو كان الخضر حيا لوجب عليه أن يأتي إلى النبي ويجاهد بين يديه ويتعلم منه- (15 / 320) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عزیز الحق سیف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 15634کی تصدیق کریں
0     2096
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت ابراہیم علیہ السلام کی والدہ کا نام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 4
  • نزول عیسیٰ کے بعد آپؑ پر وحی نازل کا ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • بائیل میں ذکر کیے گئے انبیاء کرام کا تذکرہ

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا (علیہ السلام ) صرف انبیاء کرام کے لئے استعمال ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ ؑ حضورﷺ کے امتی ہونگے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام مسلمان تھے؟

    یونیکوڈ   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام نزول کے وقت نبی ہوں گے یا امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا نبی ہونا اور اب بھی زندہ ہونا اور رسول اللہ ﷺ سے ملاقات کرناثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حیات ونزول عیسیٰؑ پر دلیل

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت یوسفؑ کی زلیخا سے شادی کی تحقیق

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں کچھ سوالات

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰؑ کا نزول بطورِ نبی ہوگا یا بطورِ امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت آدمؑ و حواؑ کی عمر اور انکی صلبی اولاد

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا تعارف و مقام

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت آدمؑ کو براہِ راست جنت میں رہنے کا حکم ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آئیں گے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا یوسف علیہ السلام کی زلیخا سے شادی ہوئی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت نوح علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا انبیاء کے اجسام قبور میں بغیر روح کے ہوتے ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات