سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

کیا انبیاء کے اجسام قبور میں بغیر روح کے ہوتے ہے؟

فتوی نمبر :
39016
| تاریخ :
0000-00-00
تاریخ / سیرت / سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

کیا انبیاء کے اجسام قبور میں بغیر روح کے ہوتے ہے؟

میرا سوال یہ ہے کہ اگر انبیاء کرام اور شہداء کی ارواح علیین میں ہوتی ہیں، تو کیا ان کا جسم قبور میں روح کے بغیر ہوتا ہے؟ براہِ کرم صحیح عقیدہ مفصل، مؤثر اور مدلل انداز سے واضح فرما دیں، تاکہ میرا اشکال دور ہوجائے، جزاک اللہ خیر، کیونکہ میں حالتِ متذبذب میں ہوں، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

انبیاءِ کرام علیھم السلام اور شھداء کی ارواح اگرچہ علیین میں ہوتی ہیں، لیکن ان ارواح کا اپنے اجسام کے ساتھ ایک قسم اتصال اور تعلق رہتا ہے، اور یہ تعلق خاص اوقات میں زیادہ بھی ہوجاتا ہے، لہذا کوئی تعارض نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفتاوی الحدیثیة: (لانہ یسلم علی قبور الانبیاء والشھداء وازواجھم فی اعلیٰ علیین، ولکن لھا مع ذلک اتصال سریع بالبدن لایعلم کنھہ الا اللہ تعالیٰ اھ (14)۔
وفی شرح الصدور: (ارواح المؤمنین فی علیین) وارواح الکفار فی سجین، ولکل روح بجسدھا اتصال معنوی لایشبہ الاتصال فی الحیوٰۃ الدنیا، بل اشبہ شیء بہ حال النائم وان کان ھو اشد من حال النائم اتصالاً اھ (239)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رفیق محمد خان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 39016کی تصدیق کریں
0     1067
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت ابراہیم علیہ السلام کی والدہ کا نام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 4
  • نزول عیسیٰ کے بعد آپؑ پر وحی نازل کا ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • بائیل میں ذکر کیے گئے انبیاء کرام کا تذکرہ

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا (علیہ السلام ) صرف انبیاء کرام کے لئے استعمال ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ ؑ حضورﷺ کے امتی ہونگے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام مسلمان تھے؟

    یونیکوڈ   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام نزول کے وقت نبی ہوں گے یا امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا نبی ہونا اور اب بھی زندہ ہونا اور رسول اللہ ﷺ سے ملاقات کرناثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حیات ونزول عیسیٰؑ پر دلیل

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت یوسفؑ کی زلیخا سے شادی کی تحقیق

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں کچھ سوالات

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰؑ کا نزول بطورِ نبی ہوگا یا بطورِ امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت آدمؑ و حواؑ کی عمر اور انکی صلبی اولاد

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا تعارف و مقام

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت آدمؑ کو براہِ راست جنت میں رہنے کا حکم ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آئیں گے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا یوسف علیہ السلام کی زلیخا سے شادی ہوئی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت نوح علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا انبیاء کے اجسام قبور میں بغیر روح کے ہوتے ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات