احکام نماز

محرم خواتین کے ساتھ کھڑےہوکر نماز پڑھ سکتے ہے یا نہیں؟

فتوی نمبر :
12517
| تاریخ :
2011-07-12
عبادات / نماز / احکام نماز

محرم خواتین کے ساتھ کھڑےہوکر نماز پڑھ سکتے ہے یا نہیں؟

ماں کےساتھ کھڑے ہوکر آدمی نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ اسی طرح بیوی اور اس کا شوہر ایک ساتھ کھڑے ہوکرنماز ادا کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اور بہن کے ساتھ کھڑے ہو تو کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اکیلے نماز میں ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ جماعت کی نماز میں ان کو پیچھے کھڑا کرنا چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الهندية: محاذاة المرأة الرجل مفسدة لصلاته ولها شرائط:(منها) أن تكون المحاذية مشتهاة تصلح للجماع ولا عبرة للسن وهو الأصح (ومنها) أن تكون الصلاة مشتركة تحريمة وأداء فلو حاذت الرجل المرأة فيما يقضيان لا تفسد صلاته. كذا في التبيين. (ومنها) أن ينوي الإمام إمامتها أو إمامة النساء وقت الشروع لا بعده ولا يشترط حضور النساء لصحة نيتهن. ثم المرأة الواحدة تفسد صلاة ثلاثة واحد عن يمينها وآخر عن يسارها وآخر خلفها ولا تفسد أكثر من ذلك. هكذا في التبيين اھ(1/ 89)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 12517کی تصدیق کریں
0     692
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات