احکام نماز

گھر میں تراویح پڑھنے کے بعد وتر باجماعت پڑھنا

فتوی نمبر :
12546
| تاریخ :
2011-07-15
عبادات / نماز / احکام نماز

گھر میں تراویح پڑھنے کے بعد وتر باجماعت پڑھنا

اگر ہم اپنے گھر میں تراویح پڑھتے ہیں، عشاء کی نماز مسجد میں باجماعت پڑھتے ہیں تو اب وتر ہم اپنی جماعت سے کریں یا الگ الگ پڑھیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسی صورت میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الفتاوى الهندية؛ ويوتر بجماعة في رمضان فقط عليه إجماع المسلمين، كذا في التبيين اھ (1/ 116)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 12546کی تصدیق کریں
0     1179
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات