Can I give whole amount of zakat to one person.It may be Rs.40000/-or I will pay different persons.
اگر چہ ايك شخص كو اتنى رقم دينا جس سے وہ خودصاحب نصاب بن جائے شرعا مكروہ ہے تاہم صورت مسئو لہ ميں آج كل كے اعتبارسے مذكور رقم بقدر نصاب نہيں اس لئے يہ ايك يا كئى افراد كو دينے كى گنجائش ہے
رفاہی ادارہ "چیرٹی رائٹ آف پاکستان" میں رقمِ زکوۃ کے استعمال کی مختلف صورتوں کے احکام
یونیکوڈ مصارف زکوۃ و صدقات 1