مصارف زکوۃ و صدقات

اپنے استاد کو صدقہ خیرات دینا

فتوی نمبر :
25533
| تاریخ :
2015-05-16
عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

اپنے استاد کو صدقہ خیرات دینا

السلام عليکم ورحمة اللہ
سوال 1: صدقہ کسے دينا چاہيئے مطلب اپنے استاد يا شيخ کو دينا منا سب ہے دين ميں کيا حکم ہے اس مسلے کے بارے ميں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صدقہ اگرواجب ہو تو وہ صرف فقراء و مستحقین کا حق ہے اور ان کو دینا چاہیے، اب اگر اپنے استاد یا شیخ بھی مستحق ہوں تو ان کو دینا زیادہ باعثِ ثواب ہے، جبکہ نفلی صدقہ کسی کو بھی دے سکتے ہیں، چاہے اپنے استاد اور شیخ ہوں یا کوئی اور۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی التفسير المنير للزحيلي: ﴿إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَابْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً مِنَ اللَّهِ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ﴾
وفی التفسير والبيان: إنما مصارف الزكاة الواجبة لهؤلاء الأصناف الثمانية، وقد أفادت إِنَّمَا حصر الصدقات في هذه الأصناف، دون غيرهم. (10/ 260)
وفی الفتاوی الہندیۃ: مصرف الزکاۃ ما ذکر اللہ تعالیٰ فی قولہ: إنما الصدقات للفقراء الآیۃ۔ والفقیر عند أبی حنیفۃ من لیس لہ نصاب (إلی قولہ) وإن کانت لہ کتب تساوی مائتی درھم إلا انہ یحتاج إلیہا للتحفظ أوالتدریس أو التصحیح یجوز صرف الزکاۃ لہ (۱/۲۶۶، ۲۶۵)
وفی الفتاوى الهندية: التصدق على الفقير العالم أفضل من التصدق على الجاهل كذا في الزاهدي. (1/ 187)
وفی الدر المختار: وفي المعراج التصدق على العالم الفقير أفضل اھ(2/ 354)
وفی الفقہ الإسلامی وأدلتہ: یستحب أن یخص بصدقۃ الصلحاء وأہل المروءۃ والحاجات اھ (۲/۹۱۹)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رمزی افلاح عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 25533کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عباسی خاندان کو زکوۃ دینے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • قطب شاہی اعوان کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • ہسپتال کے سامان وغیرہ لینے کے لئے زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مال زکوٰۃ سے کسی کو حج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مدرسہ کی تعمیروغیرہ میں زکوۃ کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • مقروض بھائی کو زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوۃ کی تملیک کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • زکوٰۃ کے مستحق کا اندازہ کیسے لگایا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بیت المال فنڈ سے سید کا علاج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوۃ کی رقم سے رفاہ عام جیسے ہسپتال وغیرہ بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اپنے استاد کو صدقہ خیرات دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیانانی کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اعضاء کی پیوند کاری کروانے کیلئے زکوۃ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ اور چرم قربانی وغیرہ سے ویلفیئر چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مستحق شخص کو نصاب سے زیادہ زکوۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 4
  • زکوۃ کی رقم سے سیلاب متاثرین کی مدد کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • استاد یا ملازم کو زکوۃ کی رقم سے تنخواہ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • غریب اور کچی آبادی کے اسکول میں یتیم بچوں کے لئے زکوۃ

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیا گھر کے ملازمین کو زکوۃ دینا منع ہے

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ کی رقم کا بہترین مصرف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مدرسہ کیلئے زکوۃ وغیرہ کی رقم لینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • بھانجی کو زکوٰۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ کی رقم سے کنواں کھدوایا جاسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مقروض شخص پر زکوٰۃ لازم ہونے اور زکوٰۃ کی رقم سے والد کا قرضہ اتارنے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات