مصارف زکوۃ و صدقات

غریب اور کچی آبادی کے اسکول میں یتیم بچوں کے لئے زکوۃ

فتوی نمبر :
28635
| تاریخ :
2016-05-07
عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

غریب اور کچی آبادی کے اسکول میں یتیم بچوں کے لئے زکوۃ

ہم چند نو جوان ایک اسکول غریب اور کچی آبادی میں غریب ، یتیم بچوں کے لیے چلا رہے ہیں اسکول کے اخراجات اپنی مدد آپ کے تحت پورے کیے جاتے ہیں، اسکول کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے تحت کیا ہم زکوٰۃ کا پیسہ وصول کر سکتے ہیں اس اسکول میں دینی اور دنیاوی دونوں تعلیم حاصل کی جاتی ہیں مزید یہ کہ اسکول کی نئی کلاسوں کی تعمیر کے لیے بھی زکوٰۃ کا پیسہ استعمال کیا جا سکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور اسکول میں غریب اور مستحق طلباء پڑھتے ہوں ان طلباء کی طرف سے اخذِ زکوٰۃ کے لیے سائل اور اس کے دیگر ساتھی وکیل مقرر ہوں تو زکوٰۃ کی رقم لے کر ان طلباء کی ضروریات میں لگانا جائز اور درست ہے ورنہ زکوٰۃ کی رقم بغیر تملیکِ شرعی تعمیرات میں لگانا یا تنخواہوں میں استعمال کرنا جائز نہیں جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الہندیۃ: ولا یجوز ان یبنی بالزکاۃ المسجد وکذا القناطر والسقایات واصلاح الطرقات وکری الانہار والحج والجہاد وکل مالا تملیک فیہ (/ ۸۸)
وفی الشامیۃ: قلت وھو کذلک والأوجہ تقییدہ بالفقیر ویکون طلب العلم مرخصا لجواز سؤالہ من الزکاۃ وغیرھا وان کان قادرًا علی الکسب إذ بدونہ لا یحل لہ السؤال. (۲/ ۳۴۰)۔۔۔۔ واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رمزی افلاح عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 28635کی تصدیق کریں
0     1302
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عباسی خاندان کو زکوۃ دینے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • قطب شاہی اعوان کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • ہسپتال کے سامان وغیرہ لینے کے لئے زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مال زکوٰۃ سے کسی کو حج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مدرسہ کی تعمیروغیرہ میں زکوۃ کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • مقروض بھائی کو زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوۃ کی تملیک کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • زکوٰۃ کے مستحق کا اندازہ کیسے لگایا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بیت المال فنڈ سے سید کا علاج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوۃ کی رقم سے رفاہ عام جیسے ہسپتال وغیرہ بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اپنے استاد کو صدقہ خیرات دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیانانی کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اعضاء کی پیوند کاری کروانے کیلئے زکوۃ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ اور چرم قربانی وغیرہ سے ویلفیئر چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مستحق شخص کو نصاب سے زیادہ زکوۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 4
  • زکوۃ کی رقم سے سیلاب متاثرین کی مدد کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • استاد یا ملازم کو زکوۃ کی رقم سے تنخواہ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • غریب اور کچی آبادی کے اسکول میں یتیم بچوں کے لئے زکوۃ

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیا گھر کے ملازمین کو زکوۃ دینا منع ہے

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ کی رقم کا بہترین مصرف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مدرسہ کیلئے زکوۃ وغیرہ کی رقم لینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • بھانجی کو زکوٰۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ کی رقم سے کنواں کھدوایا جاسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مقروض شخص پر زکوٰۃ لازم ہونے اور زکوٰۃ کی رقم سے والد کا قرضہ اتارنے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات