احکام نماز

ایّامِ حیض میں رہ جانے والی نمازوں اور روزوں کی قضاء لازم ہے یا نہیں ؟

فتوی نمبر :
1704
| تاریخ :
2005-12-29
عبادات / نماز / احکام نماز

ایّامِ حیض میں رہ جانے والی نمازوں اور روزوں کی قضاء لازم ہے یا نہیں ؟

ایّامِ حیض میں رہ جانے والی نمازوں کو بعد میں قضاء کرے یا نہیں؟ اور روزہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایّامِ حیض میں رہ جانے والی نمازوں کی قضاء نہیں، البتہ روزوں کی قضاء لازم ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد طاہر یونس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 1704کی تصدیق کریں
0     446
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات