احکام بدعات

سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم

فتوی نمبر :
17568
| تاریخ :
2020-10-26
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / احکام بدعات

سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم

السلام علیکم !جی میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ ایک دوست ہے جو اپنی بیٹی کی (برتھ ڈے ) سالگرہ منارہی ہے،اور میں نے اس کو بہت سمجھا یا حدیث کے حوالے سے ،اور مجھے آنے کی دعوت دی تو میں نے اس کو منع کر دیا تو بولی ،میری بچی چھوٹی ہے چھ(6)سال کی، ابھی کرلینگے پھر بعد میں سمجھا دینگے ،مجھ سے کہا بھلے آپ کیک نہ کھائیں گا ضروری آجائیں گا "بہت اصرار کیا ،تو کیا میرا جانا وہاں صحیح ہو گی یا نہیں؟ کوئی بہانہ بنادوں؟ یا صرف جاؤں کچھ دیر بیٹھ کر کھانا کھا کر آجاؤں ؟جواب کی منظر ہونگی ۔اللہ حافظ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

یوم پیدائش منانا غیر مسلم قوموں کی تقلید ہونے کی بناپر خلاف شرع ہے اور حدیث میں "جو شخص کسی قوم کی مشابہت اختیار کرے اس کا حشر قیامت کے دن اسی کے ساتھ ہوگا، اس لیے اس طرح کے پروگرا م منعقد کرنے اور اس میں شرکت کرنے سے احتراز چاہیے ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی مشکوۃ المصابیح : عن ابن عمر رضی اللہ عنه قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیه و سلم من تشبه بقوم فھو منھم رواہ احمد و ابوداوود (ص375)۔
وفیھا ایضا : عن ابراھیم بن میسرة رضی الله عنه قال قال رسول اللہ صلی علیه وسلم من وقر صاحب بدعۃ فقد اعان علی ھدم الاسلام (ص31)
وفی فتح الباری: أن المندوبات قد تنقلب مکروھات إذا رفعت عن رتبتھا لأن التیامن مستحب فی کل شیء أی من امور العبادات، لکن لما خشی ابن مسعود أن یعتقدوا وجوبه أشار إلی کراھته (ج2ص338) واللہ أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد اللہ اسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 17568کی تصدیق کریں
0     1819
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 1
  • زیادہ بارش کے وقت چھت پر آذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 27 رجب کو روزہ رکھنے کی حقیقت اور حضرت عمر رض کا روزہ تڑوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • قبروں پر ماربل لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • نوحہ ، ذو الجناح ، تعزیہ ، علم اور محرم کا جلوس

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • اسلام میں شب برات کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • حاجی کے استقبال میں اختیار کۓ جانے والے مختلف رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 2
  • تراویح کے بعد اجتماعی طور پر سورۃ الملک پڑھنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 4
  • اجماع و قیاس کے منکر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • یوم صدیقِ اکبرؓ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • انتقال کے بعد سے متعلق مختلف بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • محرم میں چاول تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبر کو پختہ کرنا اور اس پر کتبہ لگانا وغیرہ دیگر بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • معجزہ اور کرامت میں فرق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • مروجہ قرآن خوانی سے متعلق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • ماہ محرم میں لوگوں سے چندہ کرکے سبیلیں لگانا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تیجہ، بیسواں، چالیسواں، برسی، پہلے جمعہ کی رات وغیرہ میں جمع ہو کر اجتماعی دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • قرآن خوانی میں قرآن مکمل ختم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات