احکام بدعات

تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
59012
| تاریخ :
1994-02-02
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / احکام بدعات

تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ میت کے ورثاء کے پاس عزیز و اقارب جب تعزیت کیلئے آتے ہیں تو ہر ایک آدمی ہاتھ اُٹھا کر دعا کراتا ہے اور کہتا ہے کہ ہاتھ اُٹھاکر دعا کرو ، تو ہر ایک کا اسی طرح بار بار دعا کرنا اور ہاتھ اُٹھانا خلافِ سنت ہے یا نہیں؟ ازروئے شریعت تعزیت کا سنت طریقہ کیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تعزیت کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ میت کے گھر والوں کے پاس جاکر ان کو تسلی دی جائے اور ان کی دلجوئی اور صبر کی تلقین کی جائے تاکہ ان کا غم ہلکا ہو اور تسکین حاصل ہو اور میت کے حق میں دعائیہ کلمات کہے جائیں اور گاہے گاہے ہاتھ اُٹھاکر بھی دعا کرلی جائے تو ممنوع نہیں بلکہ جائز ہے۔البتہ اس سلسلہ میں ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنے کو تعزیت کا جزو قرار دے کر اسے ضروری سمجھنا ، محض ایک رسم اور بدعت ہے جس سے احتراز لازم ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59012کی تصدیق کریں
0     1572
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 1
  • زیادہ بارش کے وقت چھت پر آذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 27 رجب کو روزہ رکھنے کی حقیقت اور حضرت عمر رض کا روزہ تڑوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ماربل لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • نوحہ ، ذو الجناح ، تعزیہ ، علم اور محرم کا جلوس

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • اسلام میں شب برات کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • حاجی کے استقبال میں اختیار کۓ جانے والے مختلف رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 2
  • تراویح کے بعد اجتماعی طور پر سورۃ الملک پڑھنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 4
  • اجماع و قیاس کے منکر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • یوم صدیقِ اکبرؓ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • انتقال کے بعد سے متعلق مختلف بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • محرم میں چاول تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبر کو پختہ کرنا اور اس پر کتبہ لگانا وغیرہ دیگر بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • معجزہ اور کرامت میں فرق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • مروجہ قرآن خوانی سے متعلق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • ماہ محرم میں لوگوں سے چندہ کرکے سبیلیں لگانا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تیجہ، بیسواں، چالیسواں، برسی، پہلے جمعہ کی رات وغیرہ میں جمع ہو کر اجتماعی دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • قرآن خوانی میں قرآن مکمل ختم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات