احکام بدعات

کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟

فتوی نمبر :
17140
| تاریخ :
2020-10-26
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / احکام بدعات

کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟

السلام علیکم !میں ختم بخاری شریف کے متعلق پوچھنا چاہتاہوں۔ہمارے مدارس میں جس کاانعقاد کیا جاتا ہے کیا یہ بدعت نہیں ہے؟کیونکہ صحابہ کرام،تابعین،تبع تابعین یا امام بخاری (علیہم االرضوان )ان میں سے کسی نے اس کااہتمام کیاہے؟میں صرف گزشتہ 20،10سالوں میں دیکھ رہا ہوں کہ ان کا کثرت سے انعقاد کیا جارہاہے ۔براہ کرم مجھے اس بدعت کے متعلق وضاحت کردیں ۔جزاک اللہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ختم بخاری شریف علماء کے ہاں نہ تو واجب ہے اور نہ ہی فرض، بلکہ لزوم کے اعتقاد کے بغیر بخاری شریف کی آخری حدیث کے موقع پر اجتماع منعقد کیا جاتا ہے جس میں علماء وطلباءکے علاوہ عوام بھی شرکت کرتی ہے ۔مشائخ بیانات کرتے ہیں اور آخرمیں دعا سے یہ اجتماع ختم ہو جاتاہے اور اس اجتماع کی بڑی وجہ یہ بھی ہے تجربہ شاہد ہے کہ ختم بخاری پر دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ لہٰذا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ اس تقریب سعید میں شامل ہو جائے اس سے زیادہ اس کی کچھ حیثیت نہیں ۔البتہ اگر کوئی اس کو دین کا حصہ یالازم سمجھ کر کرتاہونہ کرنےوالے پر نکیر یا ملامت کرتاہویا اس میں غیر مشروع امور کا ارتکاب کیا جاتا ہو تو اس کے بدعت ہو نے اور واجب الترک ہونے میں کوئی شبہ نہیں ۔واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 17140کی تصدیق کریں
1     3515
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 1
  • زیادہ بارش کے وقت چھت پر آذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 27 رجب کو روزہ رکھنے کی حقیقت اور حضرت عمر رض کا روزہ تڑوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ماربل لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • نوحہ ، ذو الجناح ، تعزیہ ، علم اور محرم کا جلوس

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • اسلام میں شب برات کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • حاجی کے استقبال میں اختیار کۓ جانے والے مختلف رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 2
  • تراویح کے بعد اجتماعی طور پر سورۃ الملک پڑھنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 4
  • اجماع و قیاس کے منکر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • یوم صدیقِ اکبرؓ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • انتقال کے بعد سے متعلق مختلف بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • محرم میں چاول تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبر کو پختہ کرنا اور اس پر کتبہ لگانا وغیرہ دیگر بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • معجزہ اور کرامت میں فرق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • مروجہ قرآن خوانی سے متعلق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • ماہ محرم میں لوگوں سے چندہ کرکے سبیلیں لگانا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تیجہ، بیسواں، چالیسواں، برسی، پہلے جمعہ کی رات وغیرہ میں جمع ہو کر اجتماعی دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • قرآن خوانی میں قرآن مکمل ختم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات