احکام نماز

سجدہ میں پاؤں پیچھے ملنے چاہیئے یا نہیں؟

فتوی نمبر :
20418
| تاریخ :
2013-09-12
عبادات / نماز / احکام نماز

سجدہ میں پاؤں پیچھے ملنے چاہیئے یا نہیں؟

سجدہ میں پاؤں پیچھے ملنے چاہیئے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سجدہ کی حالت میں پاؤں چاہے ملے ہوں یا علیحدہ، ہر دو صورت جائز ہیں، مگر پاؤں کا زمین کے ساتھ اتصال صحت نماز کے لیے ضروری ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الفتاوى الهندية: ولو سجد ولم يضع قدميه على الأرض لا يجوز ولو وضع إحداهما جاز مع الكراهة إن كان بغير عذر اھ (1/ 70) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمداکرام ہارون عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 20418کی تصدیق کریں
0     588
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات