احکام نماز

عورت کے واسطے ، دوسری رکعت کے لۓ اٹھنے کا طریقہ

فتوی نمبر :
2104
| تاریخ :
2006-02-27
عبادات / نماز / احکام نماز

عورت کے واسطے ، دوسری رکعت کے لۓ اٹھنے کا طریقہ

عورت پہلے سجدے کے بعد جب اُٹھتی ہے تو کیا وہ سیدھا کھڑی ہوگی یا بیٹھ کر کھڑی ہوگی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دونوں صورتیں اختیار کر سکتی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : (و يكبر و يسجد) ثانية (مطمئنا و يكبر للنهوض) على صدور قدميه (بلا اعتماد و قعود) استراحة و لو فعل لا بأس . اھ (1/ 506)۔
و فی الفتاوى الهندية : (ثم إذا فرغ من السجدة ينهض على صدور قدميه) و لا يقعد و لا يعتمد على الأرض بيديه(إلی قوله) و لو قعد و اعتمد بيديه على الأرض كما هو مذهب الشافعي لا بأس به . اھ (1/ 75)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
طاہر سلیم عباسی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 2104کی تصدیق کریں
1     428
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات