احکام نماز

نمازی کے سامنے کسی شخص کو آڑ بنا کر گزرنا

فتوی نمبر :
21236
| تاریخ :
2013-12-27
عبادات / نماز / احکام نماز

نمازی کے سامنے کسی شخص کو آڑ بنا کر گزرنا

اگر مسجد میں میرے پیچھے کوئی بندہ نماز پڑھ رہا ہے تو میں اس کے آگے سے نہیں گزر سکتا ، لیکن کیا اگر میرے ساتھ کوئی بندہ بیٹھا ہو جو نماز نہیں پڑھ رہا ، تو کیا میں اپنے ساتھ والے بندے کے آگے سے ہو کر جاسکتا ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! ساتھ والے شخص کے آگے سے گزر سکتے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

فی حاشية ابن عابدين : و لو مر اثنان يقوم أحدهما أمامه و يمر الآخر و يفعل الآخر هكذا يمران اھ (1/ 636)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عطاء الرحمن حنیف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 21236کی تصدیق کریں
0     790
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات