احکام نماز

اصطبل کے اُوپر بنے ہوئے کمرہ میں نماز پڑھنا درست ہے ؟

فتوی نمبر :
23705
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز / احکام نماز

اصطبل کے اُوپر بنے ہوئے کمرہ میں نماز پڑھنا درست ہے ؟

ہمارے گھر میں ایک اصطبل ہے، اس کے اوپر ایک کمرہ ہے آیا اس کمرہ میں نماز پڑھنا درست ہے کہ نہیں؟ دلائل سے جواب دیکر ممنون فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اصطبل کے اُوپر والے کمرے میں نماز پڑھنا شرعاً جائز ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في الهندية: تطهير النجاسة من بدن المصلى وثوبه والمكان الذى يصلى عليه واجب اھ(1/ 85)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 23705کی تصدیق کریں
0     604
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات