احکام نماز

رکوع و سجود سے معذور کی نماز کاحکم

فتوی نمبر :
23713
| تاریخ :
2016-03-05
عبادات / نماز / احکام نماز

رکوع و سجود سے معذور کی نماز کاحکم

کمر کے درد کی وجہ سے ڈاکٹر نے جھکنے سے منع کیا ہے، رکوع اور سجدہ میں جانے سے تکلیف بڑھ جانے کا اندیشہ ہے، نماز کی ادائیگی کے سلسلے میں رہنمائی فرمائیں،نوازش ہوگی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسی صورت میں سائل کیلئے کرسی پر بیٹھ کرنماز پڑھنا بھی جائز ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافي الهندية: وكذا لوعجز عن الركوع والسجود وقدر على الركوع والسجود وقدرعلي القيام فالمستحب أن يصلى قاعدًا بالأيماء وإن صلى قالما بأيماء جاز عندنا هكذا في فتاوى قاضيخان ( ج1/136)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 23713کی تصدیق کریں
0     540
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات