مباحات

ریان و صفوان میں سے کون سا نام رکھنا بہتر ہے؟

فتوی نمبر :
25221
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

ریان و صفوان میں سے کون سا نام رکھنا بہتر ہے؟

میرا بیٹا 2 مارچ 2015 ء کو پیدا ہوا ہے۔ میں ان دو میں سے کوئی ایک نام رکھنا چاہتا ہوں "ریان یا صفوان " ۔ ان میں سے کون سا نام بہتر رہے گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صفوان کے معنی چمکدار اور ریان کے معنی سرسبز ترو تازہ کے ہیں، مذکورہ دونوں نام رکھنا درست ہے ، مگر صفوان نام رکھنا زیادہ بہتر ہے، کیونکہ یہ ایک صحابی رسول حضرت صفوان بن معطلؓ کا نام بھی ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 25221کی تصدیق کریں
0     44
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات