جان بوجھ کر اپنی برادری یا قبیلہ بدل لینا کیسا ہے؟ جبکہ لوگ جانتے ہوں کہ یہ قبیلہ اور ہے، بتاتے اور ہیں۔
اپنے آباؤ اجداد کے بجائے کسی دوسرے قبیلے، قوم، برادری وغیرہ کی طرف اپنے آپ کو منسوب کرنا شرعاً ناجائز اور حرام ہے، احادیث مبارکہ میں ایسے شخص کے بارے میں سخت قسم کی وعید آئی ہے، اس لیے اپنے آپ کو دوسرے قوم و قبیلے کی طرف منسوب کرنے سے احتراز لازم ہے۔
ففی أحكام القرآن للجصاص: وقوله تعالى ’’ادعوهم لآبائهم هو أقسط عند الله فإن لم تعلموا آباءهم فإخوانكم في الدين ومواليكم‘‘ فيه إباحة إطلاق اسم الأخوة وحظر إطلاق اسم الأبوة من غير جهة النسب (إلی قولہ) ولو قال هو ابني عتق لأن إطلاقه ممنوع إلا من جهة النسب وروي عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال من ادعى إلى غير أبيه وهو يعلم أنه غير أبيه فالجنة عليه حرام (5/ 222)واللہ اعلم باالصواب!
بیٹے کا والد سے معافی نہ مانگنے کے باوجود والد کے معاف کرنے سے بیٹا گناہ سے بری ہوگا؟
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0اسٹوڈنٹ لانے پر یونیورسٹی سے کمیشن لینا-یونیورسٹی کا امتحان لیے بغیر, فیس لے کر سند جاری کرنا
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0یوٹیوب چینل پر کسی عالمِ دین کا درس سن کر, اسے استاد کہہ کر دوسروں اس کا درس پڑھانا
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0