احکام نماز

کیا نمازی کےآگے جانور گزرنےسے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

فتوی نمبر :
28842
| تاریخ :
2016-06-06
عبادات / نماز / احکام نماز

کیا نمازی کےآگے جانور گزرنےسے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

کیا بلی یا کسی بھی جانور کا نمازی کے سامنے گزرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ اور کیا بلی گھر میں پالنا درست ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بلی یا کسی جانور کا نمازی کے آگے آنے سے نماز پر کوئی فرق نہیں پڑتا، جبکہ بلی کو پالنے میں بھی کوئی حرج نہیں، بشرطیکہ اس کے کھانے پینے کا انتظام کیا جائے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 28842کی تصدیق کریں
0     841
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات