نکاح

چچی اورممانی کے ساتھ نکاح جائز ہے؟

فتوی نمبر :
33262
| تاریخ :
2018-02-26
معاملات / احکام نکاح / نکاح

چچی اورممانی کے ساتھ نکاح جائز ہے؟

کیا ممانی یا چچی سے نکاح جائز ہے، اگر ماموں یا چچا فوت ہوجائیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

چچا یا ماموں کے فوت ہونے کے بعد چچی یا ممانی سے بعد از عدت نکاح کرنا جائز اور درست ہے، بشرطیکہ اور کوئی وجہ حرمت نہ ہو۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد المنان ارشد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 33262کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات