نکاح

اپنے سو تیلے بیٹے کی بیوہ یا مطلقہ سے نکاح

فتوی نمبر :
40500
| تاریخ :
2020-06-06
معاملات / احکام نکاح / نکاح

اپنے سو تیلے بیٹے کی بیوہ یا مطلقہ سے نکاح

السلام علیکم میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا کو ئی شخص اپنے سو تیلے بیٹے کی بیوہ یا مطلقہ سے نکاح کر سکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں !نکاح کر سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تنقیخح الحامدیہ: (سئل ) فی زوجۃ ابن الزوجۃ ھل تحل ام تحرم؟ (اجاب)تحل ۔ واللہ اعلم باالصواب۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسد اللہ قلاتی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 40500کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات