میرا سوال یہ ہے کہ مؤکدہ اور غیر مؤکدہ نماز کی ادائیگی کے طریقے میں کوئی فرق ہے، اگر ہے تو مہربانی کر کے اسکا طریقہ بتا دیں۔
تمام نمازیں خواہ وہ فرائض ہوں یا واجبات یا سنتِ مؤکدہ یا غیر مؤکدہ ،مجموعی طور پر ان کی ادائیگی کا طریقہ کار ایک ہی ہے، اگر چہ بعض مسائل میں فرائض و نوافل کے درمیان کچھ فرق ہے۔
فى حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح : فصل : في كيفية تركيب أفعال الصلاة : من الابتداء إلى الانتهاء من غير بيان أوصافها لتقديمها "إذا أراد الرجل الدخول في الصلاة" أي صلاة كانت "أخرج كفيه من كميه" الخ(ص: 278)۔