رسم و رواج

سالگرہ منانا اورعیدمبارکباد کہنے کاحکم

فتوی نمبر :
3653
| تاریخ :
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / رسم و رواج

سالگرہ منانا اورعیدمبارکباد کہنے کاحکم

محترم جناب مفتی صاحب، السلام علیکم!
سال گرہ منانا کیسا ہے اور عید مبارک کہنا صحیح ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ قرونِ ثلاثہ "مشهود لها بالخیر "یعنی حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم ، حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور تابعینِ عظام رحمہم اللہ کے دورِ مبارک سے نہ اس کا ثبوت ملتا ہے نہ شرعاً اس کی حیثیت و اہمیت ہے، بلکہ کئی ایک امورِ غیر شرعیہ پر مشتمل ایک رسمِ بد اور غیر مسلم کلچر و تہذیب کا حصہ ہے جسے اپنانے اور اس میں حصہ لینے سے احتراز لازم ہے ،البتہ عید کے موقع پر تقبل اللہ منا ومنکم یا اس جیسے دیگر دعائیہ کلمات مثلاً عید مبارک وغیرہ کہنا شرعاً جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

و في مشكاة المصابيح: وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من تشبه بقوم فهو منهم» . رواه أحمد وأبو داود (2/ 1246)۔
وفيه أيضا: وعن أبي سعيد قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لتتبعن سنن من قبلكم شبرا بشبر وذراعا بذراع حتى لو دخلوا جحر ضب تبعتموهم» اھ (3/ 1473)۔
و في الدر المختار: والتهنئة بتقبل الله منا ومنكم لا تنكر اھ (2/ 169)۔
و في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): وقال المحقق ابن أمير حاج: بل الأشبه أنها جائزة مستحبة في الجملة اھ (2/ 169)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 3653کی تصدیق کریں
0     466
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سنت و نفل نمازوں کے بعد اجتماعی دعا

    یونیکوڈ   اسکین   رسم و رواج 0
  • ویلنٹائن ڈے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   رسم و رواج 0
  • میت پرنوحہ وگریہ زاری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   رسم و رواج 0
  • گود بھرائی کی رسم اور دورانِ حمل والدین کےلیے احتیاطی تدابیر

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • حرمین شریفین کے کبوتروں کو دانہ ڈالنے کیلۓ پیسے بھیجنا

    یونیکوڈ   رسم و رواج 4
  • مزاروں پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • صدقے کے گوشت کو ، بچے کے سر کے گرد گھما کر ، کوّ وں کو کھلانا

    یونیکوڈ   رسم و رواج 1
  • ختمِ قرآن و ختمِ بخاری کے موقع کی تقریبات

    یونیکوڈ   رسم و رواج 1
  • عید ا لمیت کی رسم کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • جنازہ کے ساتھ قبرستان تک قرآن کریم اور گندم لے کر جانا

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • غیر شرعی اُمور پر مشتمل شادی میں شرکت کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • ایصالِ ثواب سے متعلق

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • دورانِ تعزیت ، تین دن تک ختمِ قرآن

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • لڑکی کو دیئے جانے والے سامان کی نمائش کرنا

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • گود بھرائی کی رسم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 1
  • سالگرہ منانا اورعیدمبارکباد کہنے کاحکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • صفر و محرم میں شادی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • کسی کو یومِ پیدائش کی مبارک باد دینے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • برتھ ڈے منانے کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • نومبر کے آخری جمعہ کو بلیک فرائی ڈے کے نام سے موسوم کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • سالگرہ منانا،اور اس میں ملنے والے تحائف کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • برادری سے نکالے جانے کے ڈر سے غیر شرعی رسومات پر عمل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • کھانے سے پہلے یا بعد اجتماعی دعاء کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 1
  • میت سے کو دفن کرنے کے بعد چندہ اور دعا کی رسم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • مایوں میں پیلا رنگ پہننا کیساہے؟

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
Related Topics متعلقه موضوعات