کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گور نمنٹ کی طرف سے سرکاری ملازم کو ہاؤس ہائرنگ ملتی ہے ، اگر جھوٹا رینٹ اسٹمپ جمع کر واکر وہ ہائرنگ لی جائے تو کیا وہ جائز ہو گی ؟ کیونکہ وہ اسٹمپ کے بغیر نہیں ملتی اور بعض لوگ کہتے ہیں یہ ہمارا حق ہے اگر صحیح طریقے سے نہیں ملتا تو ایسے ہی لیں گے۔
اگر کسی سرکاری ملازم نے ہاؤس ہائرنگ کی سہولت حاصل نہ کی ہو تو جھوٹا رینٹ اسٹمپ بنوا کر گورنمنٹ سے ہائر نگ وصول کر نا د ھو کہ دہی پر مبنی ہونے کی وجہ سے شرعا جائز نہیں، جس سے احتراز لازم ہے۔
بیٹے کا والد سے معافی نہ مانگنے کے باوجود والد کے معاف کرنے سے بیٹا گناہ سے بری ہوگا؟
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0اسٹوڈنٹ لانے پر یونیورسٹی سے کمیشن لینا-یونیورسٹی کا امتحان لیے بغیر, فیس لے کر سند جاری کرنا
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0یوٹیوب چینل پر کسی عالمِ دین کا درس سن کر, اسے استاد کہہ کر دوسروں اس کا درس پڑھانا
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0