مفتی صاحب! شاہد آپ کے علم میں ہو کہ آج کل انٹرنیٹ پر اشتہار دیکھ کر پیسہ کمایا جارہا ہے، اس میں کچھ ویب سائٹ پر پیسہ سرمایہ کاری کر کے اشتہار دیکھ کر پیسہ دیتے ہیں، اس طرح اشتہار دیکھ کر پیسہ کمانا جائز ہے کہ نہیں؟
اس نوعیت کے معاملات میں عموماً شرعی شرائط وقیود کا لحاظ نہیں رکھا جاتا ، اس لیے اس سے اجتناب کرنا چاہیئے ۔
کما فی الھندیة: ولا تجوز الإجارة على شيء من الغناء والنوح والمزامير والطبل وشيء من اللهو وعلى هذا الحداء وقراءة الشعر وغيره ولا أجر في ذلك وهذا كله قول أبي حنيفة وأبي يوسف ومحمد رحمهم الله تعالى. كذا في غاية البيان. الخ (4/449)۔
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0