کاروبار

کیااپنی زمینوں کی فصل سٹاک کرنا بھی ذخیرہ اندوزی میں داخل ہوگا؟

فتوی نمبر :
42869
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

کیااپنی زمینوں کی فصل سٹاک کرنا بھی ذخیرہ اندوزی میں داخل ہوگا؟

مفتی صاحب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
میں اپنے زمینوں سے جو پیداوار / فصل حاصل کر رہا ہوں ،اس کو میں کتنے عرصہ تک محفوظ (سٹاک) کر سکتا ہوں ؟ کیا یہ ذخیرہ اندوزی کے زمرے میں آتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کا اپنی زمین سے حاصل شدہ پیداوار کو اپنے ذاتی استعمال کے لیے اسٹاک کر کے رکھنا تو بلا شبہ جائز ہے ، البتہ اگر سائل اپنی زمین سے حاصل شدہ پیداوار کو اس لیے اسٹاک کرے کہ مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے بعد اسے مہنگے داموں فروخت کیا جا سکے ، تو ایسا کرنا اگر چہ ذخیرہ اندوزی میں داخل نہیں ، اور سائل کو اس کی وجہ سے ذخیرہ اندوزی کا گناہ نہ ہوگا، تاہم اس کی وجہ سے عام مسلمانوں کو ضرر پہنچ رہا ہو، تو مسلمانوں کو ضرر پہنچانے کا گناہ سائل کو ملے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار: (ولا يكون محتكرا بحبس غلة أرضه) بلا خلاف اھ (6/ 399)
و في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): (قوله ولا يكون محتكرا إلخ) لأنه خالص حقه لم يتعلق به حق العامة، ألا ترى أن له أن لا يزرع فكذا له أن لا يبيع هداية قال ط والظاهر أن المراد أنه لا يأثم إثم المحتكر وإن أثم بانتظار الغلاء أو القحط لنية السوء للمسلمين اهـ (6/ 399) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
وقار احمد زید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 42869کی تصدیق کریں
0     16
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 2
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 1
Related Topics متعلقه موضوعات